نیو کلیئر ہتھیاروں کا شکریہ! اب کوئی جنگ نہیں ہوگی۔ کم جونگ انThanks to nuclear weapons! There will be no more war. Kim Jong Un

          اب مزید کوئی جنگ نہیں ہوگی کیونکہ بیرونی دباؤ اور فوجی دھمکیوں کے خلاف ملک کے جوہری ہتھیار اس کی حفاظت اور مستقبل کی ضمانت ہیں۔ سربراہ شمالی کوریا -  

           نیو کلیئر ہتھیاروں کا شکریہ! اب کوئی جنگ نہیں ہوگی کیونکہ بیرونی دباؤ اور فوجی دھمکیوں کے خلاف ملک کے جوہری ہتھیار اس کی حفاظت اور مستقبل کی ضمانت ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ شمالی کوریا صدر کم جون ان کا کہنا ہے کہ اب کوئی جنگ نہیں ہو گ.

          غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر کم جونگ ان نے جوہری ہتھیاروں کی افادیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ اب دنیا میں کوئی جنگ چھڑنے کا خدشہ نہیں ہے کیونکہ جوہری ہتھیار کسی بھی ملک کو بیرونی خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے ایک بڑا ہتھیار ہیں.

             شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق صدر کم نے ان خیالات کا اظہار کورین وار کے خاتمے کی یاد میں منعقدہ 67ویں تقریب سے خطاب میں کہی.

صدر کم نے اپنے خطاب میں کہا کہ ان کے ملک نے جوہری ہتھیار انتہائی طاقت حاصل کرنے کی غرض سے بنائے تاکہ کسی بھی مسلح تصادم کا حصہ بننا ہماری مجبوری نہ ہو کبھی, ا

نہوں نے کہا کہ اب ہم سامراجی قوتوں اور دشمن قوتوں کی طرف سے کسی بھی طرح کے انتہائی شدید دباؤ اور فوجی خطرات کے مقابلے میں اپنا مکمل دفاع کرنے کے اہل ہیں.


   نیو کلیئر ہتھیاروں کا شکریہ! اب کوئی جنگ نہیں ہوگی۔ کم جونگ ان

PAK Army hit the Indian drown on LOCایل او سی پر پاک فوج نے بھارتی ڈوب کو نشانہ بنایا

راولپنڈی: پاک فوج نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے والا ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا۔
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون ایل او سی کے پانڈو سیکٹر میں گرایا گیا۔ مذ💓کورہ ڈورن ایل او سی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 200 میٹر تک پاکستان کی حدود میں داخل ہوگیا تھا۔راولپنڈی: پاک فوج نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے والا ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون ایل او سی کے پانڈو سیکٹر میں گرایا گیا۔ مذکورہ ڈورن ایل او سی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 200 میٹر تک پاکستان کی حدود میں داخل ہوگیا تھا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق رواں سال سرحدی خلاف ورزی پر پاک فوج کے ہاتھوں نشانہ بننے والا یہ دسواں ڈرون ہے۔
💕💕💕💕

کورونا سے نمٹنے پر عالمی سطح پر پذیرائی مل رہی ہے، شبلی فراز


وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث کچھ عرصے کےلیے لاک ڈاؤن کیا ، ہمارے کچھ دوستوں نےزور ڈالا لاک ڈاؤن کرنے کا جس کے بعد عمران خان نے ایسی حکمت عملی اختیار کی کہ لاک ڈاؤن کے دوران زندگی بھی چلتی رہے، کورونا سے نمٹنے پر عالمی سطح پر پذیرائی مل رہی ہے۔اسلام آباد میں
پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ اشرافیہ

 اپنے مہروں کے ذریعے تنقید کرتے رہ عمران خان کسی بھی مقام پر غیر متزلزل نہیں ہوئے،جبکہ جن کی نیت ٹھیک نہیں تھی وہ آج منہ چھپاتے پھر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کورونا سے جیسے نمٹا عالمی سطح پر پذیرائی ہو رہی ہے، کئی ملکوں نے ہماری لاک ڈاؤن کی پالیسی اپنائی اور کئی ملکوں نے ہماری اسمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی اپنائی۔

25 جولائی2018 کو آر ٹی ایس کام کرتا تو آج چیزیں سستی ہوتیں ، مفتاح اسماعیل-


مسلم لیگن کے رہنما و سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کاکہنا ہے کہ رواں ہفتےنےانفارمیشن سسٹم کےقابل بھروسہ ہونےکی اہمیت سےآگاہ کیا،اگر25 جولائی 2018کوآرٹی ایس کام کرتاتوآج دوائیں ،چینی، گندم سستی ہوتی، آرٹی ایس نےکام کیاہوتاتو آج بجلی، پٹرول،گیس اورڈالر بھی سستا ہوتا۔
اپنے ایک بیان میں aمفتاح اسماعیل نے کہا کہ برآمدکنندگان، فیکٹریاں اور دیگر کاروبار زیادہ منافع بخش ہوتے۔
مفتاح اسماعیل نے کہا کہ 25 جولائی 2018 کوآرٹی ایس کام کرتاتوآج تنخواہیں زیادہ اوران پرٹیکس کم ،جبکہ آج نئی نوکریوں کے مواقع تلاش کرنا زیادہ آسان ہوتا۔
انہوں نے کہا کہ آرٹی ایس نےکام کیاہوتاتوآج والدین کےپاس بچوں پرخرچ کرنےکےلیےزیادہ رقم ہوتی۔
مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آر ٹی ایس کے حادثے نے ہمیں خوشحالی کے راستے سے 
دور کر دیا۔


چین کا پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ کیلئے زیادہ رقم خرچ کرنے کا اعلان-

یجنگچین کی مرکزی حکومت نے رواں سال پیشہ ورانہ تعلیم کوفروغ دینے کے لئے 25ارب71کروڑ یوآن(تقریبا3ارب68کروڑ امریکی ڈالرز) مختص کئے ہیں
 
جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں وزارت خزانہ کے مطابق 8.4فیصد زیادہ ہے۔وزارت کا کہنا ہے
 
کہ ان رقوم کا مقصد مقامی حکومتوں کو پیشہ ورانہ تعلیم کے لئے مالیاتی تعاون کے طریقہ کار کا قیام اور اس میں بہتری لانا جبکہ اس شعبے میں اصلاحات کو نافذ کرنا ہ ۔وزارت کے مطابق اس 13ویں پانچ سالہ منصوبے کے عرصہ (2020۔2016) کے دوران مرکزی حکومت نے پیشہ ورانہ تعلیم کے معیار میں بہتری لانے کے لئے 129ارب27کروڑ یوآن مختص کئے ہیں جو کہ اوسطا 8.9فیصد 
سالانہ اضافہ ہے۔,,

 

"Conditions in the United States will get worse before they get better and ..." Donald Trump made a new prediction.

                                              Donald Trump - Wikipedia                                                                                        

                        WASHINGTON (Web Desk Newsstream) - US President Donald Trump has acknowledged that the Corona epidemic will only worsen the situation in the country before it improves. Speaking at a press conference at the White House without wearing a mask, President Trump urged people to Wear masks because they also carry masks now.

Presenting a picture of "all is well" in the country, President Trump did not invite his adviser, Dr. Anthony Fawcett, to the Corona briefing this time. So what was their method?