پاکستان میں بننے والے وینٹلیٹرز جلد این ڈی ایم اے کو دئیے جائیں گے- فواد چوہدری👨
👨فاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچودھری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بننے والے وینٹلیٹرز کی پہلی کھیپ اس ہفتے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (اینڈی ایم اے) کو دیدی جائےگ,۔وفاقی وزیر نے نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونیکیش کارپوریشن (این آر ٹی سی) کو --مبارک پیش کرتے ہوئے لکھا کہ اگلے 3 ڈیزائن بھی آخری مراحل میں ہیں۔😅💜
No comments:
Post a Comment